Damadam.pk
Laiba_M@lik's posts | Damadam

Laiba_M@lik's posts:

اُن کو معلوم نہیں ہجر کی تکلیف ہے کیا
 وہ تو فرمان سُناتے ہیں چلے جاتے ہیں

درد اتنا ہے کہ سینے سے لپٹنا چاہوں 
 اور وہ ہاتھ ملاتے ہیں چلے جاتے ہیں
L  : اُن کو معلوم نہیں ہجر کی تکلیف ہے کیا وہ تو فرمان سُناتے ہیں چلے جاتے ہیں  - 
سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥
L  : سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی💔 میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت - 
Laiba_M@lik
 

Good Nooon EverY on3