Damadam.pk
Laiba_M@lik's posts | Damadam

Laiba_M@lik's posts:

Laiba_M@lik
 

Good Morning
Kon kon jag gya Ha

Laiba_M@lik
 

سردی کی وجہ سے انڈے مہنگے ہوئے۔ خان صاحب آئسکریم اور قلفی کے ریٹ کم کردو۔
ظہیر اور دانی کی اپیل !

Laiba_M@lik
 

آپ کا موجودہ بیلنس کتنا ہے؟
چھوڑو اب لمبی لمبی🤣😜
Mera 00 😂🙊

Laiba_M@lik
 

خوبصورت تو لڑکیاں👸 ہوتی ہیں 😐😍
لڑکے توامیر یا غریب ہوتے ہیں

Laiba_M@lik
 

16 دسمبر 😥
ارمی پبلک سکول کی شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان پھولوں کو جنت میں ایک مقام دیں-آمین۔۔۔۔۔😥😥😥😥😥😥

Laiba_M@lik
 

معصوم سی خواہش لمبی سی چاہت.
سفید جوڑا اور روتے ہوئے لوگ. 💔

Laiba_M@lik
 

.q1 Gd__________________________MOrNInG

Laiba_M@lik
 

عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ

Laiba_M@lik
 

اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا
میرے بارے میں بڑے گور سے سوچا ہوگا

Laiba_M@lik
 

رنگ تیرا ، گلاب جیسا ہے
پیارتیرا تو خواب جیسا ہے

Laiba_M@lik
 

"3 دوست تهے"
"کوا+طوطا+گدها"
کوا= B.S.C میں پڑھ رھا هے.🦅
طوطا= M . A میں پڑھ رھا هے.🦜
اور گدھا یہ میسج پڑھ رھا
هے..🐐
ها ها ها ها ها.. 🤪🤪🤭🤭

Laiba_M@lik
 

نہانے کے لئے پانی سے مزاکرات⚠️
پانچویں روز بھی ناکام⚠️
مزاکرات جمعہ تک ملتوی⚠️

Laiba_M@lik
 

سنو آپکا کمبل کس کلر میں ہے میرا لال

Laiba_M@lik
 

لڑکی pic نہ دے تو فیک
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈ یو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے

Laiba_M@lik
 

Join my mhfle 🍸🍸🍸

Laiba_M@lik
 

مجھے اچھا نہیں لگتا 😑
تمہیں اچھا لگے کوئی 😕

Laiba_M@lik
 

اپنے اوپر اپنے جانو کی طرف سے لگی ہوئی پابندی بتاؤ😜😏
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں😂😂
اسلام و علیکم

Laiba_M@lik
 

بیشک عورت اپنے مرد کے بغیر یعنی شوہر سے جدا ادھوری ہے اللہ پاک سب کی جوڑی سلامت رکھے

Laiba_M@lik
 

کہاں کہاں سے ONLIE ہو

Laiba_M@lik
 

Good Morning🍵☕🍵☕