Damadam.pk
Laibha@gull's posts | Damadam

Laibha@gull's posts:

Laibha@gull
 

شکر ہے نیٹ آ گیا 😐 نئ تو ستر ہزار کہ موبائل سےNokia 3310 والی فیلنگ آ رہی تھی 😂🤣🤣

Funny joke
L  : 1112 ka opreshen jari hai Aaj kalh. 😅😂 - 
Laibha@gull
 

جس کے نام پے چھٹی ہوگی
خود وہ کام پر جائے گا
آج میرے وطن میں
مزدور کا دن منایا جائے گا 🥺💔
#labourday2023

gòod morning all frinds
L  : gòod morning all frinds - 
Memes & Satire image
L  : Or nahi to Kya 😏😏😂 - 
ameeron wala chekin 😉
L  : ameeron wala chekin 😉 - 
Islamic Quotes image
L  : bilkul.❤ - 
Laibha@gull
 

آج کل کے بچے سکول میں ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں🙄🤐😁
ہم ایسے روٹی کھایا کرتے تھے😋😁😜😂

Digital Art image
L  🔥 : ہر خوشی تیری طرف موڑ دوں۔۔😜 تیرے لیے چاند تارے تک توڑ دوں۔۔😬🙊 خوشیوں کے - 
Laibha@gull
 

||•🖤🦋🌼•||
صبر کرنے سے اللّه وہ بھی دیتا ہے
جسکی امید نہیں ہوتی اور مانگنے سے وہ بھی مل جاتا جسکی امید ختم ہو جاتی ہے❤️😇

Laibha@gull
 

ایمان کے ستر درجے ہیں
اور ان میں سے ایک درجہ ❤️حیاء❤️ ہے۔۔۔

Islamic Quotes image
L  🔥 : jumma Mubarak 💖 - 
Laibha@gull
 

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں

Life Advice image
L  : beshak - 
Memes & Satire image
L  : kis k sath aisa huva hai 😂 - 
subhanAllAh all frnds duao m yad rakhye ga☺
L  : subhanAllAh all frnds duao m yad rakhye ga☺ - 
Islamic Quotes image
L  : .q2 sub ko ramzan Mubarak hon - 
beshak.🙂
L  : beshak.🙂 - 
Laibha@gull
 

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔“

Laibha@gull
 

خبردار جو آئندہ میری پوسٹ پہ کسی نے دل بھیجا😠
گردہ بھیجو پلیز میں نے iphone لینا ہے 🥺
🙈😜😂