ایک سکول حیڈ ماسٹر ایک کلاس روم کے پاس سے گزرے تو انہیں استاد کی اواز أی جو کہ بچو کو پڑھا رھے تھے دریاۓ سیندھ خلیج بنگال میں گرتا ہے۔۔۔۔یہ سنتے ہی حیڈ ماسٹر کلاس میں آگۓ اور بولےکہ ماسٹر صاب آپ غلط پڑھا رھے ہو۔۔۔ دریاۓ سیندھ بحرہ عرب میں گرتا ہے۔۔یہ سن کر است نے کہا جناب عالی۔۔دریاۓ سیندھ اس وقت تک خلیچ بنگال میں گرتا رہے گا جب تک آپ میری 6 ماہ کی تنخواہ نہیں دیں گے۔۔ 😂