〰️🍂 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🍂〰️ 〰️🍂 صـبــح بــخیــر زندگی 🍂〰️ 〰️🍂 ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. 🍂〰️ 〰️🍂 اہل جنت کی چار نشانیاں ؛ 〰️▪️ - مسکراتا چہرہ 〰️▪️ - نرم زبان 〰️▪️ - رحم کرنے والا دل 〰️▪️ - عطا کرنے والا ھاتھ 〰️🍂 الله رب العزت مجھے اور میرے سب چاھنے والوں کو یہ اوصاف عطا فرمائے. ( #آمین ) 🍂〰️ 〰️🍂 انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے 〰️▪️🍂 #صبر مصیبت کو ٹالتا ھے 〰️▪️🍂 #شکر نعمت بڑھاتا ھے 〰️▪️🍂 اور #محبت خوشیوں کا خرانہ ہے. 〰️🍂 الله ان تینوں سے آپ کو سدا مالا مال رکهے. 🍂〰️ ••❂🍂 #آمِــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــيْنَ 🍂❂••