نہ وہ کبھی آسکے نہ ہم کبھی جاسکے نہ ہم محبت اپنی جتاسکے نہ وہ نبھاسکے 💜💜💜💜 ہم بیٹھے ہیں ان کی یادوں میں تنہا نہ وہ یاد کرتے ہیں نہ ہم بھلا سکے 💜💜💜💜 ...Laila...
جہاں پھولوں کو کھلناتا وہی کھلتے تو اچھاتا ہم نے تم کو چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھاتا 💔💔💔💔💔💔 کوئی ہم کو پوچھے کے تمہیں کیسے بھلایا ہے تیرے ہر خط کو اشکوں سے شب غم میں جلایا ہے 💔💔💔💔💔 ..Laila...