شب برات کے حوالے سے معافیوں کا سلسلہ *گھر میں ماں باپ ناراض پڑے ہیں* *بھائی بہن، رشتہ دار و پڑوسی روٹھے بیٹھے ہیں* *محلہ والے تنگ و پریشان ہیں* *وہ لوگ ماں باپ بھائی بہن رشتہ دار و پڑوسیوں سے معافی طلب کرکے انہیں راضی کرنے کے بجائے* *واٹس اپ اور فیس بک کے چند روزہ انجان دوستوں سے معافی طلب کرنے اور انہیں راضی کرنے میں لگے ہوئے ہیں*