Etnaa be his koi kaisy ho skta hai... be waja koi ksi ko eetna dard kaisy de skta hai.... ya Allah aisy zulm krny se bachaye or zalimo se b.... ameeen
Post ksi or k liye krty hai mehsos koi or krta hai😊
میری تحریر کی زد میں ابھی تو کچھ نہیں آیا
ابھی وہ کرب لکھنا ہے جسے محسوس کرتی ہوں
لیلی جان
کسی کی معصوم ہنسی کے پیچھے درد کو تو محسوس کرو
سنا ہے لوگ ہنس ہنس کے خود کو سزا دیتے ہیں
اداس لیلی جان خٹک
Ya Allah mujh pe rehm kr
😭😭😭😭😭
دنیا کی سرکس میں سب سے بڑا تماشا محبت کا ہے،
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔۔۔۔
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا
چھوڑ گیا مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے
میرے خوابوں کی بستی سے جنازے روز اٹھتے ہیں۔۔۔۔
میری آنکھیں جسے چھولیں وہ سپنا مر ہی جاتا ہے
تلاش میں بیت گئ ساری زندگی
اب پتا چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں
جسم کی دراڑوں سے روح نظر آنے لگی
بہت اندر تک توڑ گیا مجھے عشق تیرا
میں لوٹنے کے ارادے سے جا رہی ہوں
مگر
سفر سفر ہے میرا انتظار مت کرنا
مسکراتی ہوں تو اندر ہی مر جاتی ہوں
لوگ سمجھتے ہیں کہ بہت خوش رہتی ہوں
اذیت کا یہ مقام بھی درپیش ہے اب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے
میں نہ پا سکی کبھی اس خلش سے چھٹکارا
وہ مجھ کو جیت بھی سکتا تھا نہ جانے کیوں ہارا
ہمت نہیں ہے کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں۔۔۔۔
مختصر سنو جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا۔۔۔
ویرانی میرے اندر کی۔۔۔۔ لگتا ہے یوں جائے گی
کلمہ پڑھا جائے گا، دل کی دھڑکن روک جائے گی
میں چاہتی ہوں میری عمر اسے لگ جائے
میں چاہتی ہوں کہ وہ میری موت کا دکھ دیکھے
دیکھ لو میں کیا کمال کر گئ ہوں
زندہ ہوں پھر بھی انتقال کر گئ ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain