Asslam-o-Alaikum
جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں....!!!!
( كُنْ فَيَكُونُ)
وہ جو خدا ہے ناں وہ سب سنبھال لے گا
ماں باپ کی لاڈلی تو ہر لڑکی ہوتی ہے
اپنے ہمسفر کی لاڈلی ہونا قسمت کی بات ہے
Hmmm 😁😁😁
good night
تمہارے شہر میں اتنی خاموشی کیوں ہے
کہیں تم اداس تو نہیں
اداس شاعر
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .
#_____💔💔
....
پھر پریشان نہیں کرتی زندگی کی ٹھوکریں جنہیں اللہ کا نام لے کر سنبھل جانے کی عادت ہو 💕💕💕
لوگوں نے اپنے گھروں کو جنت بنا لیا
پر جنت میں گھر بنانا بھول گئے
دعا مومن کا ہتھیار ہے
اللہ تعالی سے دعا مانگیں جب چاہیں اور جس وقت چاہیں ہیں اللہ سے دعا مانگے
9توبہ تو غسل کی طرح ہے
جتنی بار کی جائے روح نکھر جاتی ہے
تجھ سے محبت کے لیے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں
میری رگ رگ میں تیرا احساس کافی ہے۔۔
💕💕
