سوچتی ہوں اِک قرآنِ پاک پڑھ کر بخشوں۔
اُس تعلق کو جو تیرا میرا رہا نہیں۔ (:


تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے !
کَیا مَلاّ تُمہیں اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے......!






