Damadam.pk
Lala33's posts | Damadam

Lala33's posts:

Lala33
 

اکثریت میں لوگ خوبصورتی کو دیکھ کر بدل جاتے ہیں
پتا نہیں کیوں ہر بندا دوسروں کو تنگ کرنے میں لگا ہوا ہے
جناب سب کو جینے کا حق ہے خدا رہ دوسروں پرظلم کرنا چھوڑ دو
اللہ پاک کا شکر آدا کرو اور جھوٹ مت بولو کیونکہ جھوٹے پر اللہ تعالی کی لعنت ہے
نماز قائم کرو
اور اپنوں کا خیال اور اپنے ارد گرد لوگوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے
اللہ پاک ہم سب کو آسمانی اور ذمینی حادثات سے بچائے
اللہ پاک ہم سب کو نیک صلح اولاد عطا فرمائے آمین
اللہ پاک ہم سب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور ایمان سلامت والی موت عطا فرمائے آمین

Aye gal ve tak ha g
L  : Aye gal ve tak ha g -