Itna too asarr ho ga😍
Mere yadoon❤ ka
Kbhi kbhi! 🙈
tm bina baat🤐
k muskurao gy ☺
❤A❤
تمہاری دوستی کی ایک نظر چاہیے
دل ہے بے گھر اسے گھر چاہیے
بس یوں کہیں ساتھ چلتے رہو
اے دوست
یہ دوستی مجھے عمر بھر چاہیے
💓S💓
دنیا میں نہیں ہم دلوں میں رہتے ہیں
ہمارے ملنے کو لوگ اپنا نصیب کہتے ہیں
جن سے بھی کی ہم نے دوستی
لوگ اسکو خوش نصیب کہتے ہیں
💓LA💓
تو ہر پل اس دل💓 کے پاس ہے
کیا تجھے اس بات کا احساس ہے
اگر نہیں تو اک بار
🍁 اس دل کے اندر دیکھو
😞یہ دل تیرے بن کتنا اداس ہے
💓 A 💓
زندگی میں خود کو کبھی تنہا نہ سمجھنا
🎎میں تیرے ساتھ ہوں
مجھے خود سے کبھی جدا نہ سمجھنا
🍁عمر بھر نبھانے کا وعدہ کیا تم نے
زندگی نے ساتھ نہ دیا تو بے وفا نہ سمجھنا🔥
💓 A 💓
یقین تو سب کو ہمیشہ جھوٹ پر ہی ہوتا🔥 ہے
🍁سچ کو تو اکثر ثابت کرنا پڑتا ہے
😏 خیرت ہے
🙈
عجب لگتی ہے شام کبھی کبھی
زندگی لگتی ہے بےجان کبھی کبھی
سمجھ میں آنے تو مجھے بھی بتا دینا
کیوں کرتی ہے تمہاری یادیں پریشان کبھی کبھی
💓 A💓
کیا شخص تھا
🔥 جس نے قیامت کر دی
رات بھر جاگنا
🔥میری عادت کر دی
💖A💖
💖آج ذندہ ہے
کل گزر جائنگے
🍓کون جانتا ہے
کب بچھڑ جائنگے
ناراض نہ ہونا
ہماری شرارتوں سے
🍅یاروں
🍁یہی تو وہ پل ہیں
جو کل یاد آیئنگے
💖 A💖
اک تیرے آجانے سے یوں ہلچل مچ جاتی ہے دل❤ میں
یوں لگتا ہے دل❤کے حقدار کی آمد ہوئی ہے
❤ A ❤
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں
❤ جناب❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں
❤ A ❤
ہر کسی کے نام پہ نہیں گونجتی یہ۔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،❤دھڑکنیں
❤ A❤بڑی بااصول ہوتی ہیں یہ
یہ بھی انداز ہمارے ہیں
!تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں
!تمہیں کیا معلوم
ایک تم ہو کہ سمجہتے ہی نہیں اپنا ہم کو
ایک ہم ہیں کہ تمہارے ہیں
!تمہیں کیا معلوم
💓 A 💓
دل آرزوے شوق کا اظہار نہ کر دے
ڈرتا ہے مگر یہ کہ وہ انکار نہ کر دے
آگاہ نہیں ہیں جو ابھی ذوقِ ستم سے
بے تابئ دل ان کو خبردار نہ کر دے
💓 A 💓
کون سنتا ہے جہاں میں نرم لہجوں کو
💓 A💓
انگلی کانوں میں رکھو اور خوب چلایا کرو
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain