کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دوں
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں نمونہ کس کو کہتے ہیں ۔😅😂
Lareab Khan .miss u frind
everyone. H r u
29.6.2021.last day..
Lareab.khan.
bahar ki tmam rangeniyan andr ki ak udasi ka mdawa nhe kr skti .
Allah hafiz.
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں
بس دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی
کہہ یہ راستہ کوئی اور ہے
Lareab khan
یہی لکھا تھا میرے ✋ ہاتھ کی لکیروں میں
میں گر پیار کروں گی تو بکھر جاؤں گی
Lareab khan
کاش وہ چپکے سے آئے اور کہے
مجھ سے بھی رہا نہیں جاتا اب تمہارے بن
Lareab khan
اک لا حاصل _____تمنا نے
گرا کے رکھ دیا معیار میرا ۔
Lareab khan.
تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم ہمیں واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو چمن چھوڑ کے جا سکتے ہو
Lareab khan
ہم با وفا تھے اس لئے نظروں سے گر گئے
ان کو تلاش شائید کسی بے وفا کی تھی
Lareab khan
تم کو دیکھا تو محبت بھی سمجھ آئی
ورنہ ہم تو فقط اس لفظ کی تعریف سنا کرتے تھے۔ khuda hafiz
Lareab khan .
ہاتھ اٹھائے دعا کے واسطے
اور
خیال آیا اگر وہ نہیں ملا تو پھر
ہاتھ دعا سے یوں گرا
کہ بھول گیا سوال بھی
Lareab khan
محبت بے پناہ ہو اور محبوب کی طلب نا ہو
ہو سکتا ہے وہ بیٹی اپنے باپ کے عہد کی پابند ہو ۔💯
Lareab khan
کب کون کسی کا ہوتا ہے سب جھوٹے عشق کے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں سب اصلی روپ چھپاتے ہیں
اخلاص سے خالی لوگ یہاں لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
اک بار نگاہوں میں آکر پھر ساری عمر رلاتے ہیں ۔
Lareab khan
وہ دن کمال ہوگا
جب میرا انتقال ہوگا۔😊
Lareab khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain