Damadam.pk
Laughing_girl's posts | Damadam

Laughing_girl's posts:

Laughing_girl
 

_لوگ اپنے ہوں یا پرائے، ہمیشہ اچھی فطرت، سوچ اور کردار نے لوگوں کا دل جیتا ہے، دلوں پہ راج سچائی کرتی ہے، دکھاوے اور طعنے نہیں کرتے۔۔۔!!🙂🖤_

Laughing_girl
 

_زِندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صَبر کی اور کہیں شُکر کی آزمائش ہے۔۔۔🙂💯_

Laughing_girl
 

_آخر میں مجھے یہ بات سمجھ آئی کہ جس کے پیچھے جتنا دوڑو گے، اتنی ہی قدر اور اہمیت کھو دو گے🙂💯_

Laughing_girl
 

_ہر انسان کے اپنے پوشیده دکھ ہوتے ہیں جو دنیا نہیں جانتی ہے اور اکثر اوقات ہم کسی انسان کو بےحِس کہتے ہیں جبکہ وہ صرف غمگین ہوتا ہے...🙂💯_

Laughing_girl
 

*جب عورت نظریں جھکا کے چلتی ہے تو با وقار لگتی ہے♥️*
لیکن جب مرد نظریں جھکا کر چلتا تو قسم سے قیامت خیز حد تک حسین لگتا ہے🫶