Damadam.pk
Lecturer-AK's posts | Damadam

Lecturer-AK's posts:

For U 😍😍🥰🥰😘🥰🥰😘
L  : For U 😍😍🥰🥰😘🥰🥰😘 - 
😍😍😍😍🥰🥰🥰💞💞💞
L  : 😍😍😍😍🥰🥰🥰💞💞💞 - 
تمہارے پہلو میں فارسی کا  بس یہ شعر یاد رہتا ہے ۔
اگر فردوس بر روئے زمیں است
ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است
” اگر دنیا میں کہیں جنت ہے تو یہیں ہے۔۔۔ یہیں ہے۔۔۔یہیں ہے۔“
L  : تمہارے پہلو میں فارسی کا بس یہ شعر یاد رہتا ہے ۔ اگر فردوس بر روئے زمیں - 
Lecturer-AK
 

تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں،ستارے،آسماں یہ دنیا سبھی "۔

Lecturer-AK
 

اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اسکے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپکی کم ظرفی ہے🖤💌

Lecturer-AK
 
Lecturer-AK
 
Lecturer-AK
 

نہیں ہو پر دکھائی دے رہے ہو
ہمیں کیا گھول کے پلوا دیا ہے ___________🥀🖤

تم خاص ہو ،کسی یاقوت کی مانند 
تم اہم ہو کسی باغ کے اکلوتے پھول جیسی 🌸❤️
L  : تم خاص ہو ،کسی یاقوت کی مانند تم اہم ہو کسی باغ کے اکلوتے پھول جیسی 🌸❤️ - 
Lecturer-AK
 
تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں،ستارے،آسماں یہ دنیا سبھی "۔
L  : تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں،ستارے،آسماں یہ دنیا سبھی "۔ - 
دیکھو!
تم اپنی شاخیں مت سمیٹ لینا میرا تمہاری چھاٶں میں بسیرا ہے♡
L  : دیکھو! تم اپنی شاخیں مت سمیٹ لینا میرا تمہاری چھاٶں میں بسیرا ہے♡ - 
Social media post
L  : عظیم ترین ستائش یہ ہے کہ آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ قابل اعتماد ہوں♥️ - 
Lecturer-AK
 
Lecturer-AK
 
Lecturer-AK
 
"ديك في صدرك هو حاجتك"
سینے میں رکھے دل کو تمہاری ضرورت ہے 🖤
L  : "ديك في صدرك هو حاجتك" سینے میں رکھے دل کو تمہاری ضرورت ہے 🖤 - 
Lecturer-AK
 
Lecturer-AK
 
Lecturer-AK
 

" جب تک میں زندہ ہُوں میں تمہیں کبھی نہیں بُھولوں گا۔ اور بالفرض اگر میں نے کوشش بھی کی تو مجھے نہیں لگتا کہ میں یہ کر سکتا ہوں۔
یہ ایسا ہی ہے جیسے تمہارا ایک حصہ ہمیشہ مجھ میں زندہ رہے گا۔"
❤️
~ فرانز کافکا