اپنوں کے لئے کی جانے والی غائبانہ دعاؤں کی طرح کچھ لوگوں کو تخیل میں چوما بھی جاتا ہے،ہمارے بیچ بھلے کتنا ہی فاصلہ ہےلیکن مجھے اپنی شدت پر پورا یقین ہے کہ میرے مقرب و مقبول گمشدہ بوسے تمہیں اپنی روح پر محسوس ہوتے ہوں گے جس سے تمہارے وجود میں نا جانے کتنی ہی محبت کی کلیاں کِھل جاتی ہوں گی ..
https://www.facebook.com/share/v/GLAxyiFN3eyFpkH1/
https://youtu.be/zt3uBDU7mZc?si=7rSzZZj6Y1IruyhN
for u my soulmate ❤️
تم مسکرایا کرو!
تاکہ تتلیوں کے رابطے دیر تک قائم رہ سکیں انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل جائے کہ اس دنیا میں سب سے خوبصورت رنگ ان کے پاس نہیں بلکہ تمھارے ہونٹوں پر ہیں
https://www.facebook.com/share/v/Ti28cNupYvxqe3fW/
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain