تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔
عیب بھی ھیں اور خوبیاں بھی ھیں مجھ میں
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا چاہیے 😜😎
خود کو کھونے کا پتہ ہی نہ چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کر دی
کوئی بنتا ہی نہیں میرا
بے شک تم اپنی مثال لے لو
مجھے صبر آنے کی دیر ہے
تم اپنا مقام کھو دو گے 💞
ممکن ہے بہت برا ہوں ۔۔۔
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا🔥
دِیوے بَالیاں رات نہیں ٹل دی
تے اکھاں میٹیاں ڈر نیں جاندے
-وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
بن مانگے کسی کو مل گیا ۔
*کتنا کمزور کیا _____، عِشق نے تیرے مُجھ کو __!
*نبض چلتی ہے تُو ___، دُکھتی ہے کلائی میری 💔
یہ شکایت نیہں تجربہ ہے صاحب
قدر والوں کی کوئی " قدر " نیہں کرتا ____________
بھاڑ میں جائیں زولفیں تیری
اپنا حال سنواروں گا اب...
کچھ درد بھی لاجواب ہیں🍀
کچھ میں بھی بےمثال ہوں🍀