Damadam.pk
Lewany_22's posts | Damadam

Lewany_22's posts:

Lewany_22
 

پہ نازخبرئ دی مزہ کا۔
دمینی چل دچانہ زدہ کا۔
باران واریگی دلتہ شپہ کا۔
اول چیلم راتہ تازہ کا۔
بیا بہ قیصی دستڑی جوند درتہ کوومہ .
#Lewany_22

Lewany_22
 

السلام عليكم! نیک نیت لوگ چراغ کی مانند ہوتے ہیں جو فاصلوں کو کم تو نہیں کر سکتے مگر منزل کو آسان ضرور بنا دیتے ہیں..دل.سے.دعا.ہے. .الله پاک آپ کو همیشه خوش.اورسلامت..رکهے آمین یا رحیم یا کریم.

Lewany_22
 

""بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ""
-'اقبال'-
""چل رب کے دروازے پہ چلتے ہے وھاں ایک آنسون کے بدلے خود خدا ملتا ھے"".!!

Lewany_22
 

Hi Dosto kese ho App

Lewany_22
 

سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا:- کیا حال ہے آپ کے ملک کا؟
کہا:- بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔
اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔۔
تلخ حقیقت
#Lewany

Lewany_22
 

غلطی زندگی کا ایک صفحہ ھے.
لیکن
دوستی زندگی کی پوری کتاب ھے
اس لۓ کھبی بھی پوری کتاب کو ایک صفحے کی وجہ سے
ضائع نہ کرنا.
#Lewany

Lewany_22
 

جام پہ سر سر پہ سجدہ یم یو قطرہ دہ خمار غواڑم
د دلدار وصال بہ کیگی زہ تش خیال د دلدار غواڑم
(غنی خان بابا)