کوئی کہتا ہے کہ دنیا پیار سے چلتی ہے
اور کوئی کہتا ہے کہ دوستی سے
مگر جب آزمایا تو پتہ چلا
کہ دنیا تو مطلب سے چلتی ہے
رشتہ نبھانا ہو تو دو آنکھوں کی طرح نبھاؤ
جو ساتھ ہستی ہیں ساتھ روتی ہیں
اور پھر ایک دن ہمیشہ کے لئے ایک ساتھ ہی بند ہو جاتی ہیں
خوبصورت زندگی کا راز
دعا دی جائے
دعا لی جائے
دعا کی جائے
اپنی سوچ بدلیے
آپکی دنیا بدل جاۓگی
غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ آپ کوشش کر رہے ہیں