میں نے کسی کو نہیں چھوڑا لیکن اُن کا ہاتھ نہیں پکڑا جو جانا چاہتے تھے 😇
ممکن ہے جتنا آپ نے کسی کو جانا ہو 'وہ 'محض ایک فریب ہو،'💯🫥

وقت آنے پر کھلتے ہیں کردار سارے
پہلی نظر میں تو ہر کوئی وفادار لگتا ہے
💯
دیکھا ہے چاروں جانب اک ایڑھی پے گھوم کے
کچھ نہیں ہے دُنیا سوائے ہجوم کے
🙂


جب شوق کے لیے وقت نہ ملے
تو سمجھ جانا زندگی شروع ہو گئی ہے
سوشل میڈیا سننے میں بہت کچھ ہے لیکن اس کی وضاحت بس اتنی سی ہے کہ یہ دنیا دھوکے کے سوا کچھ نہیں آپ کتنے ہی اچھے اور مخلص کیوں نہ بن جاؤ یہاں کے لوگ آپ کے کبھی نہیں ہو سکتے آپکے کتنے ہی اچھے اور پرانے دوست ہو یہاں پر ایک وقت آتا ہے سب ختم ہو جاتا تب آپ کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا 🤷♀mare dli kia so likh Dia😂









جو اتر جائے دل سے کیا ہیرا کیا خاک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain