ایک تو یہ موبائل 😐۔
دوستی وہ رشتہ ہے جو نہ خون مانگتا ہے نہ شرط
بس خلوص چاہتا ہے۔
🩷🤍
کیوں تو اچھا لگتا ہے وقت ملا تو سوچیں 🌸۔گے
میں لوگوں کا احترام تو کرسکتی ہوں،لیکن اعتبار نہیں۔🖤🎀
خود کے سوا سب ہی دوسرے ہوتے ہیں۔
🥀❤️🩹🩹
بانو قدسیہ کہتی ہے کہ
"دعا کیا کرو کہ تمہارا ہمسفر نرم دل والا ہو،"
"اور وہ دیکھ سکے ، "
"تمہاری ضد ، تمہاری خوشی ، تمہارا غُصہ ، تمہاری تکلیف ، تمہارا بچپنا ، اور تمہاری ہر بات کا مان رکھ سکے۔۔۔۔، "💌🌷
ایک کہانی ۔ زندگی کی🌸۔
زندگی ❤️۔
" میری عادتیں خراب کررہے ہو تم "
" جو عادت مجھ سے جڑی ہو وہ کبھی خراب نہیں ہوگی "
" تمہارا بہت خرچہ آجائے گا میری چوڑیوں پر "
" تمہاری چوڑیوں پر آنے والا مجھے ہر خرچ منظور ہے "
" کسی دن اکتا جاؤگے "
" تم سے جڑی کسی شے سے میں نہیں اکتا سکتا "
" تم ایسے کیوں بن گئے ہو آدم ؟" رخ موڑ وہ اسے دیکھ رہی تھی
" کیسا بن گیا ہوں ؟"
" ہم لڑتے تھے "
" تم سے لڑتے لڑتے میں خود کو ہار گیا "
" تم مجھے تنگ کرتے تھے "
" تمہیں تنگ کرتے کرتے میں محبت سیکھ بیٹھا "
" تم کہتے تھے کہ تم بری لگتی ہو "
" تم ڈھونڈو ، روئے زمین پر تم سے زیادہ کوئ اچھا لگنے والا باقی نہیں رہا "
" تم بدل گئے ہو "
" میں بدل کر بھی تمہارا رہا ہوں "
" تم آگے جا کر بدل گئے تو ؟ "
" میں بدل کر پہلے سے زیادہ تمہارا ہوجاؤں گا "
*ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے والدین کے پاس جائیدادیں نہیں ہوتی صرف زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں-"*❤🩹🫠
خوبصورت شکل کی جگہ خوبصورت نصیب کی دعا کرو۔
گلاب بھی خوبصورت ہوتے ہیں۔ لیکن لوگ ان کو بھی پھینک دیتے ہیں 🫠🥀
اگر کچھ کھو گیا ہے۔۔!
تو مسکراؤ یہ سوچ کر ، کہ جس کا تھا اسے مل گیا ہے۔۔۔۔۔🙂🖤
• Stay real, stay loyal, or stay away from me😶🖤
صبح بخیر 🌄۔
4:51AM
شب بخیر 🌌😴۔
نہ جانے کیوں اے ہم نشیں ۔۔۔۔ ہے میرے دل کو یہ یقین 🌸🎶۔
تو جو بولے کوئی سنے نہ وہ میں ہی سنوں🌸🎶۔
کتنی کوشش اور پلیننگ کے بعد سلیپ سائیکل وہیں کا وہیں ہے😒۔
Someone: itni raat ko online kyu
Me: intzaar
Someone: kiska
Me: battery low hone ka😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain