Damadam.pk
Lipstick-Remover's posts | Damadam

Lipstick-Remover's posts:

میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری صرف روح
پر اکتفا کر لیتا
مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے
اور اس جسم کی واحد ضرورت تم ہو جاناں
L  : میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری صرف روح پر اکتفا کر لیتا مگر میرے پاس ایک - 
Turkish Celebs image
L  : کیا فائدہ تمھارے پیارے ہونٹوں کا ایک چمی تو تم سے دی نہیں جاتی - 
*میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے*
*جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے*
L  : *میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے* *جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے* - 
عورت کے جسم کی قدرتی خوشبو مرد کو پاگل کرنے کے لیے کافی ہے۔۔۔۔ شہد سے میٹھی ۔۔عطر سے خوشبودار 
شراب سے نشیلی
L  : عورت کے جسم کی قدرتی خوشبو مرد کو پاگل کرنے کے لیے کافی ہے۔۔۔۔ شہد سے میٹھی - 
اس بدن پر کہاں کہاں تل ہے یاد ہیں سب نشانیاں اس کی✨🌸
وہ سمجھتی ہے بھول جاؤں گا اسے ہائے یہ بدگمانیاں اس کی"🔥
L  : اس بدن پر کہاں کہاں تل ہے یاد ہیں سب نشانیاں اس کی✨🌸 وہ سمجھتی ہے بھول جاؤں - 
"اسمع، أنت تعلم أن وجودك هو علاج"
سنُو تمہیں پتہ ہے 
تمہارا وجود ایک شفاء ہے۔
بس چند لمحے سینے سے لگا لو مجھکو
میری روح کو سرشار کر دو
L  : "اسمع، أنت تعلم أن وجودك هو علاج" سنُو تمہیں پتہ ہے تمہارا وجود ایک شفاء - 
Social media post
L  : عورت جانتی ہےکہ تخیل حقیقت سے کہیں زیادہ خوبصورت ہوتا ہے ۔۔ جو شخص اُس کے - 
من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا
نہ خواب و خیال میں نہ زمین و آسمان میں❤️
L  : من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا نہ خواب و خیال میں نہ زمین و آسمان - 
Everything is better with you ❤️✨
L  : Everything is better with you ❤️✨ - 
فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں 
ہمسفر چاہیے کوئی گناہ گار سا
L  : فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں ہمسفر چاہیے کوئی گناہ گار سا -