*محبت سیکھنے کے لئے کسی کا قرب ضروری ہے* *آپ کتابوں، کہاوتوں، روایات اور کہانیوں سے محبت نہیں سیکھ سکتے* *اس کے لئے ایک زندہ وجود لازم ہے ...!* Lishbi..♥️
💚 *اپنی زندگی کے اکاٶنٹ میں دو آپشن ہمیشہ کھلے رکھیں* *1: اپنی غلطی تسلیم کرنا* *2: دوسروں کو معاف کر دینا* Lishbi...♥️
*دو طرح سے دیکھنے میں چیزیں چھوٹی نظر آتی ہیں، ایک ’’دور‘‘ سے دوسرا "غرور‘‘ سے....* Lishbi ...♥️
*آج کا شــــــــــــــعر* *ﺩِﻥ ﻣﯿﮟ ﺑَﮭﭩَﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ ﻣَﻨﺰِﻝ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﺳﮯ،* *ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ•* Lishbi..♥️
گلابوں کی طرح تازہ ہے وہ کہیں سے خزاں نہیں لگتی اُس نے خود کو سنبھال رکھا ہے تین بچوں کی ماں نہیں لگتی Lishbi...♥️
سازوں میں بہترین ساز تیری ہنسی کا ھے اور لفظ خوبصورت بھی تمہیں پر جچتا ہے Lishbi..😊