چاۓ پینے کے شوقین لڑکے کو اسکی محبوبہ کا میسج آتا ہے ان دونوں کے بیچ واٹس ایپ پہ ہونے والی بات چیت ملاحظہ ہو؛ لڑکی: جانو کیا کررہے ہو؟ لڑکا: چاۓ پی رہا ہوں! لڑکی: ہمم اچھا! جانو سوچو اگر ہم دونوں اکیلے ایک کمرے میں قید ہوں تو ہم کیا کریں گے؟ لڑکا: تو ہم اکھٹے بیٹھ کر چاۓ پئیں گے😘 لڑکی: چلو چھوڑو،(چڑتے ہوۓ) سوچو ہم دور پہاڑوں پہ بیٹھے ہیں ہم وہاں کتنا گھومیں گے؟ لڑکا: اتنا گھومیں گے اتنا گھومیں گے کہ ٹوٹل دس کپ چاۓ کے ختم کرکے ہی واپس آئیں گے لڑکی: (اکتاتے ہوۓ) ایک تو تمہاری چاۓ نا۔۔۔! وہاں ہم چاۓ کا سامان ہی نہیں لیکر جائیں گے...! پھر تو ہم انجواۓ کریں گے نا؟ لڑکا: ہاں کیوں نہیں ہم بھر پور انجواۓ کریں گے۔ سب سے پہلے میں واپس جاؤں گا اور چاۓ کا سامان لیکر پہاڑ پہ آؤں گا اور پھر تمہارے ساتھ مل کر چآے انجواۓ کروں گا۔ لڑکی: تمہاری انہ