مُجھے گلے ملو ! بلکہ بےشک اوڑھ لو، میں آپ کے دِل کے ناپ کے عین مطابق ہوں !.....#LuCkY
"خیالات تم پر لشکروں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں اور تم اکیلے ہو۔"
عمر کے دھاگے میں جب درد پروئے تھے
ہر زخم الگ رکھا, ہر ٹھیس جدا باندھی....!!!#LuCkY
تو مُیسر ھو تو دیکھنے کی حد کر دیں گے
پِھر اُس کے بعد کائنات رد کر دیں گے ♥️....#LuCkY
تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں ہم ـ🍁 ....#LuCkY
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain