Beautiful People LoCkY : بڑا آدمی وہ ہوتا ہے جو اپنے سامنے والے کو چھوٹا ہونے کا احساس نہ ہونے دے. 💯 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
LoCkY : چہرے خوبصورت ہوں یا نہ ہو الفاظ ہمیشہ خوبصورت رکھو کیونکہ لوگ چہرے بھول... MORE▼جاتے ہیں لیکن الفاظ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں ❤️ - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
LoCkY : قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو سمجھتے تھے کہ دنیا ان کے بغیر نہیں چل... MORE▼سکتی ❤️🩹 - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
LoCkY : پوری دنیا کو خفا رہنے دو اگر ماں باپ راضی ہیں تو بادشاہ ہو تم - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
LoCkY : --- 🌹 ⏳ وقت اور الفاظ… ایک بار نکل جائیں تو واپس نہیں آتے، اس لیے سوچ... MORE▼سمجھ کر بولیں اور وقت کی قدر کریں۔--- - 1 month ago FOLLOW SHARE LINK REPORT