They notice the flaws, never the efforts.
جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
اپنی مُٹھی میں درد تھامے ایک سہما ضعیف مالی اپنے آنسؤوں سے کہہ رہا تھا، چند پتّے ، یقین جانو بہار میں بھی ٹوٹتے ہیں۔
وہ خار خار ہے شاخ گلاب کی مانند میں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے
میرے دوست میسیحا کے نام خط:۔
ای-گرلز سے دور رہنے اور گوننگ نا کرنے کی تلقین۔