Damadam.pk
LoVeLy_LiPs's posts | Damadam

LoVeLy_LiPs's posts:

LoVeLy_LiPs
 

apniii zindaghiii khubsurat bnao.....bas aik km krny sy......🙂🙂🙂🙂🙂🙂

LoVeLy_LiPs
 

GIRLS: jb koi mery jesa cute baby dykta hai.....tuh attitude krna shuru krti hi.....lakin osy pata nhi k wo mery nzr main ........😆😆😆😆😆😆😆😆😆😆

LoVeLy_LiPs
 

LOVELY LIPS : jb b dmdm ajta hai....esa lgta gai sab bhg jty hai....qk koi post pe cmnts hi nhi krta...😆😆😆😆😆😆😆😆😣😣😣

L  : میں چاہتا ہوں کسی حادثےمیں جائے جان...!!! میں چاہتا ہوں ترے سامنے وہ حادثہ - 
LoVeLy_LiPs
 

mujy ksi ki zarort nhi...main ynha girls k liye nhi timepass k liye ata hon....😉😉😉😉😉😉😉😉😉

LoVeLy_LiPs
 

girls bewafae q krti hai...🙄🙄🙄🙄🙄

LoVeLy_LiPs
 

aaj meryko kisny sapny main dyka...... 😍😍😍😄😄😄😄😄😄😄😄😄

LoVeLy_LiPs
 

Tum knha ho....main kb sy apka wi8 kr rha hon....😍😍😍😍😍😍

LoVeLy_LiPs
 

Chalo chaly America...😆😆😆😆😆😗😗😗

LoVeLy_LiPs
 

ایک شاگرد نے اپنے استاد کو ڈوبتے ہوئے دیکھا
وہ چلّاتے ہوئے مدرسے کی طرف بھاگا
کل چھٹی ھے ۔ کل چھٹی ھے 😃😃😃😂✌🏻

LoVeLy_LiPs
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

LoVeLy_LiPs
 

🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں وہ رشتہ بھی جو خاص ہوتا ہے۔۔۔۔!!! 💧
ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ہوتا ہے-۔۔۔۔۔۔!!!💧
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹

LoVeLy_LiPs
 

لڑکیاں مہمان کو دروازے تک چھوڑنے جاتی ہیں 😍
کیا پتا جاتے جاتے ہزار دو ہزار دے جاۓ 😂😂😁😄
Ye such ha??

LoVeLy_LiPs
 

لڑکیاں مہمان کو دروازے تک چھوڑنے جاتی ہیں 😍
کیا پتا جاتے جاتے ہزار دو ہزار دے جاۓ 😂😂😁😄
Ye such ha??

LoVeLy_LiPs
 

نہ کبھی بدلے یہ لمحہ.. 😍
نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری.. 😘
ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے.. 🤗
جیسے تم زندگی میری اور میں چاہت تمہاری.. 🙈❣️
💙

LoVeLy_LiPs
 

phtan log itna gusa q krty hai.....kia ye log merchiiii🌶🌶🌶🌶ziyda kahty haiii

LoVeLy_LiPs
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔 بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے

LoVeLy_LiPs
 

ھم اپنے سے جلنے والوں کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعا دیا کرتے ھیں
💕💕💕
تا کے ان کی زندگی لمبی ھو۔۔۔۔۔۔ھماری کامیابیاں دیکھنے کے لیے😍😊😉

LoVeLy_LiPs
 

پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟۔۔۔
یہ جو ہم پاکستانی موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں.... 😌😌🤣🤣🥴🥴🥴
#RjعLی😊

LoVeLy_LiPs
 

سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا... 👇
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉