بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔
درد دیتی ہے تیری خاموشی
* *مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا🔥*
#💕



ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ سنگ دل ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
🐥
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب______!!
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی______!!
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain