Damadam.pk
Locky-king's posts | Damadam

Locky-king's posts:

Locky-king
 

آنکهيں کہتی سو جاؤ
😜😜😜😂😂
موبائل کہتا بکواس نہ کر 😔 اب تم ہی بتاؤ کیا کروں میں 😤🥺

Locky-king
 

میں وہ شیزادہ ہوں
جس سے لوگ پنگا لینے کے بعد
🙃🙃😝😝
خود ہی بلاک کر جاتے ہیں
کیا تم پگل ہو ناراض مت ہونا سچی میں پگل ہوں 😂🤗

اک مختصر سی وجہ ہے میرے جھک کے ملنے کی صاحب 
مٹی کا بنا ہوں غرور ججتا نہیں مجھ پر
L  : اک مختصر سی وجہ ہے میرے جھک کے ملنے کی صاحب مٹی کا بنا ہوں غرور ججتا نہیں - 
منافق نہیں ہوں مکار نہیں ہوں
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں
L  : منافق نہیں ہوں مکار نہیں ہوں اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں - 
Knowledge Test image
L  : dekhta hun kis kis k pas dimakh he jis ka be sahii jawab huwa os ko 100 ka - 
Funny joke
L  : میں نے ایک بابا سے پوچھا بابا یہاں کیوں بیٹھے ہوں؟ بابا نے بہت ہی عمدہ جواب - 
Funny joke
L  : کرونا کو روکنے کے لئے قاعدے عاظم کو دوبارہ جنم لینا پڑھا 😂😂😂😂 - 
سلسلہ عشق بھی عجیب تھا میرا 
میں نے خود کو خود کے سامنے ڈوبتا ہوا دیکھا
L  : سلسلہ عشق بھی عجیب تھا میرا میں نے خود کو خود کے سامنے ڈوبتا ہوا دیکھا - 
Sad Poetry image
L  : گردن جھکا کر ديکھتے ہيں تصوير يار کو تقاضا عشق ہے ديدار بھى ادب سے ہو - 
Sad Poetry image
L  : بہت دکھ درد دیے زمانے نے مگر وہ سارے درد کم لگے تیرے اک درد سے - 
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد 
اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
L  : انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں - 
اب دیکھوں گا کون توڑے گا اسے 
دل بنا لایا ہوں میں بھی پتھر کا
L  : اب دیکھوں گا کون توڑے گا اسے دل بنا لایا ہوں میں بھی پتھر کا - 
کچھ مسکراہٹیں ادھار مانگنیں ہیں زندگی سے مجھے
عید‬آنے والی ہے مجھے رسمیں نبھانی ہیں
L  : کچھ مسکراہٹیں ادھار مانگنیں ہیں زندگی سے مجھے عید‬آنے والی ہے مجھے رسمیں - 
خرید سکوں جن کے لئے عید کی چوڑیاں 
میں آج کل ان کلائیوں کی تلاش میں ہوں ⁦⁩⁦⁩
L  : خرید سکوں جن کے لئے عید کی چوڑیاں میں آج کل ان کلائیوں کی تلاش میں ہوں ⁦⁩⁦⁩ - 
میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں 
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا
L  : میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا - 
سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں 
درد کوئی ملا ہو ہماری وجہ سے تو معاف کر دینا
L  : سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں درد کوئی ملا ہو ہماری وجہ سے تو - 
تم کو معلوم نہیں غم کی حقیقت ورنہ 
تو میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
L  : تم کو معلوم نہیں غم کی حقیقت ورنہ تو میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا - 
Locky-king
 

کون بنے گا کڑوڑ پتی 🙈🙈🙈🙈
سوال نمبر 1:
محبت کس کلر کی ھوتی ہے ؟
😉😉😉😉😉😉

میں نے اسے دل دے دیا
حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی
L  : میں نے اسے دل دے دیا حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی - 
Locky-king
 

چلی جاتی ہیں اے دن وہ بیوٹی پارلر
مقصد ہے جواں لگنا مثالے حور ہو جانا
لیکن محترمہ کو سمجھ کیوں نہیں آتی
ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جانا😂😂😂