Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

اتنی ساری گرلز ہیں یہاں پھر بھی میں گرل فرینڈز سے محروم ہوں افسوس کی بات ہے
😌😌😔😔😔

Lofarr
 

مرد کی سخت ترین چیز اسکی آنکھیں ہیں جو قبرستان سے بغیر روئے لوٹ آتی ہیں لیکن من پسند عورت کی جدائی پر چھلک جاتی ہیں ۔
،اس پر ایک شعر ہے
یعنی میں تیرے ہجر میں بینائی گنوالوں
یعنی میں بنوں ثانی یعقوب ؟ بہت خوب ۔

Lofarr
 

اُن کو میدانِ محبت سے نکالو فوراً
جن کو لگتا ہے کہ ماں باپ نہیں مانیں گے ۔!! ♥️
😜😜😜😜

Lofarr
 

ہر عیب غربت سے جڑا ہے
پیسہ کم ظرفوں کو بھی پارسا بنا دیتا ہے

Lofarr
 

ماں کہتی ہے، دکھ تو رہے گا دنیا میں
جیسے سب رہتے ہیں میرے لعل رہو۔
love you amii😘😘

Lofarr
 

بعد تیرے یہ زندگی مجھ سے
تلخ لہجے میں بات کرتی ہے

Lofarr
 

میرے ہمسفر کا یہ حُکم تھا
کہ میں کلام اُس سے کم کروں
میرے ہونٹ ایسے سِلے کہ پھر
میری چُپ نے اُسکو رُلا دیا

Lofarr
 

ایک شخص دیکھا ہے میں نے آئینے میں
خفا دنیا سے ہے کلام خود سے بھی نہیں کرتا

Lofarr
 

میری صحبت میں مت بیٹھو
کہ میں اک ضدی سا لڑکا ہوں
اگر جو ضد میں آؤں
تو سارے کھیل سے پہلے
کھلونے توڑ دیتا ہوں۔۔۔۔

Lofarr
 

ہمیں بھی یاد ہے مرگِ تمنّا مگر
اب فرصتِ ماتم نہیں ہے

Lofarr
 

آخر اتنا بھی کیوں ہے سکوت شام الم
کہاں سے آئی ہیں اتنی اداسیاں مجھ میں

Lofarr
 

چلوآج ایسا کرتے ہیں،درد سے الجھتے ہیں
بےتحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں

Lofarr
 

اکثر ہم کسی کے ماتھے پر سجے ستارے کی چمک میں اس کی آنکھوں کی سیاہی پڑھنا بھول جاتے ہیں۔

Lofarr
 

کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا
پُھول سوکھے ہوئے تحریر پُرانی کوئی

Lofarr
 

پھر لوگ آ گئے میِرا ماضی کُریدنے
پھر مُجھ سے اِک سوال تجھے دیکھ کر ہوا

Lofarr
 

اس طرح جل رہا ہے دل جیسے
پھول کی پنکھڑی کو آگ لگے

Lofarr
 

همارے بعد بھی آخر
گزارا کر لیا اس نے

Lofarr
 

مثلِ مہتاب ! سہولت سے گزر جا ہم سے
ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو

Lofarr
 

جذبات کو ہمیشہ قسطوں میں تقسیم کریں، کیونکہ
جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں تو لوگ اکتا جاتےہیں ...

Lofarr
 

ہم اپنے گھر کے حسین گمشدہ گلاب
تیرے ساتھ سفر میں زائع ہو گئے