Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۶۱)
*وَأَنِ ٱعْبُدُونِى ۚ هَٰذَا صِرَٰطٌ مُّسْتَقِيمٌ*
*اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا ۔ یہی سیدھا رستہ ہے*

Lofarr
 

یقین کر میں تیرا قیمتی خزانا ہوں
تو میرے بعد زمانے کی خاک چھانے گی

Lofarr
 

Shukar hai Us pak Zaat ka Jiske Hath mn meri Jan hai

Lofarr
 

BhaaaaaaaR mn Jao Jisko Bhe Mein Bura Lagta Hun Faraq Nahi Parta Mujhy💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

Lofarr
 

*کہاں سے لاؤں اپنے جیسا*
*یہاں تو سب فرشتے ہیں.*

Lofarr
 

*🌴درسِ حدیث🌴*
*قالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا هَذِهِ الْأَضَاحِيُّ؟، قَالَ: سُنَّةُ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ*
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
*رسول اللّٰہ ﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا: اللّٰہ کے رسول ﷺ! ان قربانیوں کی کیا حقیقت ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:تمہارے والدابراہیم علیہ السلام کی سُنت ہے.*
*عنوان*
*قربانی کی حقیقت اور اس کے اجر و ثواب کا بیان*
*حوالہ:سُننِ ابنِ ماجہ*
*حدیث نمبر:3127*
*آواز:محمد احسن عالم*

Lofarr
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
ارے صاحب!!!
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞💔

Lofarr
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
ارے صاحب!!!
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞💔

Lofarr
 

اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ، ناممکن۔۔۔!!!
جب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھ ، چھوڑ دیا۔۔۔!!!
♥️🥀

Lofarr
 

آیات کے جھرمٹ میں تیرے نام کی مسند
لفظوں کی انگوٹھی میں نگینہ سا جڑا ہے

Lofarr
 

ہمارے عشق کی دشمن ہماری غربت تھی
ہمارے پاس فقط پھول تھے کرائے نہیں
Post by mee

Lofarr
 

تو نہیں میرا مسیحا مرا قاتل ہی سہی
مجھ سے وابستہ کسی طور ترا نام تو ہے

Lofarr
 

میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥🔥🔥
*ٹوٹا-دل* 💔

Lofarr
 

امیدیں پھر سے جگاؤ نہ
یے روتا دل ہنساؤ نہ
💔💔 😭 💔💔

Lofarr
 

Kiya ye Aziyat kam hai k
Kise K 1sms ka Wait kiya jay
Sard Raton mn
Or wo apko Musalsil Ignor karta Rahy😭😭😭😭

Lofarr
 

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*”سب سے بڑا بہتان اور سخت جھوٹ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے سوا کسی اور کو اپنا باپ کہے*
*یا جو چیز اس نے خواب میں نہیں دیکھی۔ اس کے دیکھنے کا دعویٰ کرے۔*
*یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ایسی حدیث منسوب کرے جو آپ نے نہ فرمائی ہو۔“*
«صحیح بخاری-3509»

Lofarr
 

: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۶۰)
*أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَٰبَنِىٓ ءَادَمَ أَن لَّا تَعْبُدُوا۟ ٱلشَّيْطَٰنَ ۖ إِنَّهُۥ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ*
*اے آدم کی اولاد ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا کہ شیطان کو نہ پوجنا وہ تمہارا کھلا دشمن ہے*

Lofarr
 

: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۵۸)
*سَلَٰمٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ*
*پروردگار مہربان کی طرف سے سلام ( کہا جائے گا )*

Lofarr
 

*میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا،*
*آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے فضائل بیان فرما رہے تھے کہ*
*جو شخص بھی اس میں ایمان اور نیت اجر و ثواب کے ساتھ ( رات میں ) نماز کے لیے کھڑا ہو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔*
(Sahih Bukhari: Hadith No. 2008)

Lofarr
 

: سورة یٰسٓ, آیات: ( ۵۵)
*إِنَّ أَصْحَٰبَ ٱلْجَنَّةِ ٱلْيَوْمَ فِى شُغُلٍ فَٰكِهُونَ*
*اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے*