Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

کس جوانی میں اُجاڑا تیری چاہت نے مجھے 🔥
ایسی رُت میں تو درختوں کو ثمر لگتے ہیں 🖤
Sad boy 💔

Lofarr
 

انجمن میں یہ میری خاموشی
بُردباری نہیں ہے وحشت ہے💔

Lofarr
 

مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں
ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا

Lofarr
 

✌💔اے زندگی جا ڈهونڈ کوئ بچهڑ گیا هے هم سے,,,,,,,,,,
''اور... سن......!
اگروہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا🍁😭

Lofarr
 

❤❤ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤❤❤
❤❤کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے❤❤

Lofarr
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥💔

Lofarr
 

آج پھر بہت اداس ہوں میں
خیر چھوڑو یہ مسلہ تمہارا نہیں ہے
💔😥🙏🏻

Lofarr
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Lofarr
 

😔ایک بات بتاؤ
اس زندگی کہ ہاتھ نہیں ہوتے مگر
،کبھی کبھی
یے ایسا تھپر مارتی ہے
کہ انسان زندگی بھر خاموش ہو جاتا ہے

Lofarr
 

،یے بات سمجھ لینی چاہیئے
،کہ ہر شخص آپ جیسا نہیں سوچتا ہے
اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کر کرتا ہے

Lofarr
 

قہقہوں میں چھپا رکھی ہے۔۔۔۔کہانی غم کی
ہجر کے مارے ہوۓ۔۔ لوگوں کے جذبات سمجھ.

Lofarr
 

یہ سوچتا ہوں چراغوں کا اہتمام کروں
ہوا کو بھوک لگی ہے کچھ انتظام کروں
ہر ایک سانس رگڑ کھا رہی ہے سینہ میں
اور آپ کہتے ہیں آہوں پہ اور کام کروں
ابھی تو دل کی قیادت میں پاؤں نکلے ہیں
تلاش عشق رکے تو کہیں قیام کروں
خطا معاف مگر اتنا بے ادب بھی نہیں
بغیر دل کی اجازت تمہیں سلام کروں
فقیر عشق ہوں کشکول دل میں حسرت ہے
گداگری کا محاصل بھی تیرے نام کروں
مرے جنون کو صحرا ہی جھیل سکتا ہے
کہیں جو شہر میں نکلوں تو قتل عام کروں

Lofarr
 

میں سازشوں میں گھرا اک یتیم شھزادہ
کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے

Lofarr
 

انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہوتا ہے
پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کو جو اذیت دیتے ہیں

Lofarr
 

پاؤں توڑ ڈالو
یا پتھر لے کر سر توڑ ڈالو
مگر
دل نہ توڑنا
دل رب کریم کا تخت ہے
سخت سزا ہے توڑنے کی
دل توڑنے والا حق کی گستاخی کا مر تکب ہے
دل توڑنے والے کا وضوء نہیں ہوتا
نماز نہیں ہو سکتی
کیوں کی دل خداوند کا تخت ہے

Lofarr
 

پسند آگیا ہوں میں خود کو
*بس اب اپنے ساتھ ہی رہوں گا میں🖤*

Lofarr
 

کچھ لازم سے لوگ تھے جن سے اب رسمی سی سلام دعا ہے بس...!-" 💔😊

Lofarr
 

محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
🔥

Lofarr
 

جس قدر جس کی قدر کی اُس قدر بے قدر ہوئے🙃💔

Lofarr
 

میں نے کہا خراب ہوں گردش چشم مست سے
اس نے کہا رقص کر,,, سارا جہاں خراب ہے