دورِ حاضر میں مجنوں کو نہیں ملتی لیلٰی لیکن
اب کے رانجھے کا بھی ایک ہیر سے کام نہیں چلتا
💯💯💯💯
آنسو نہ پی سکیں گے یہ تنہائیوں کا زہر
بخشا ہے غم مجھے تو کوئی غم شناس دے
یہ بھی ایک رنگ ہے شاید میری محرومی کا
کوئی ہنس بھی دے تو محبت کا گماں ہوتا ہے
*🙂تنہا ہونا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے 🌼🦋*
*کار تخلیق سے پہلے کا گماں ہے مجھ کو*
*اس کی مٹی ،میری مٹی میں سمائی ہوگی*
ایسے چھوڑنا دل توڑنا
یے کوئی مزاق تو نہیں
روئے روئے نینا میرے
😭😭😭😭
____ 🙂🔥
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔
_______ ✌️ 💔🙂
آباد رہے گی یہ دنیا.....🤷🏻♂️
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا......😊🥀
#Die.....
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
" میرے دیکھے ہُوئے خُوابوں کو تُمہارے ساتھ جِیے گا،
ہائے!
تُمہارے نصیب میں لِکھا ہُوئا وہ لڑکا! ۔ " 💔🙂
#🔥
اپنے ہونٹوں پہ...دسمبر کی شکایت لےکر...
خشک پتے...میرے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں...
اپنے ہونٹوں پہ...دسمبر کی شکایت لےکر...
خشک پتے...میرے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں...
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🖤🙂
بیٹھ کے سایہ گل میں اداس
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی
💔😢💔
*💔وہ تجھ کو بھولے ہیں تجھ پہ بھی لازم ہے
*💔خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر💔*
"لوگ کہتے ہیں حیاء آنکھوں میں ہونی چاہیئے،
مگر میرے خیال سے حیاء کردار میں ہونی چاہیئے کیونکہ نظریں تو بهٹک سکتی ہیں..
لیکن کردار مضبوط ہو تو نظروں پر بھی قابو پا لیتا ہے__!!💯
جِس سے کیا تھا پیار ____اُسی نے دیئے ہیں غَم,,,
سَچ پوچھئے تو دِل کا______لگانا عَذاب ہے💔💔
❤ہم نے اپنی سانسوں کو مجبوری میں❣
😪تیرے شہر میں سستے داموں بیچ دیا💔
سفید بال غمِ ہجر میں ہوئے ورنہ...🔥
اٹھارہ سال کا بوڑھا کہیں پہ دیکھا ہے ...💔
تمہارا جسم نہیں تمہاری عزت عزیز ہے مجھے
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا💞😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain