بھول نہ تھا تو یہ
اقرار کیا ہی کیوں تھا
بیوفا تونے مجھے
پیار کیا ہی کیوں تھا
صرف دو چار سوالات
کا موقعا دے دے
ہم تیرے شہر میں
آئے ہیں مسافر کی طرح
اندہیرے چھائے جان گئی
مڑ کہ نہ آئے زندگی
اے خدا اے خدا
تیری دنیا ہے کیا
آنکھوں میں آنسو
ہی آنسو ہیں
دل کو بھی ہارے
روٹھے ہیں چھوٹے ہیں
جو تھے سھارے
Do You Know How Much I Miss You
*سچے رشتے نبھائے جاتے ہیـــں آزمائے نہیـــں جاتے....!!!*
*اور لوگوں کو ایکـــــ دوسرے سے جوڑا کریں توڑا نہیـــں کریں....!!!!*
چہرے سے قہقہہ اترے تو دکھائی دے تمہیں
بجھا ہوا، بے رنگ ، اداس، ماتمی چہرہ🔥💔
" تم نے کب دیکھے ہیں وه لمحے جو گزرتے ہی نہیں!!!!
" درد کی رات کیسے کہتے ہیں؟ تمہیں کیا معلوم !!!
ایک احساس تیرے دل میں جگانے کیلئے
بات کرتے ہوئے مر جائیں تو کیسا ہوگا؟
🔥
*میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کا عادی ہوں*
*میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتا*🔥
ملتا بھی نہیں تمہارے جیسا کوئی اور اس شہر میں
ہمیں کیا معلوم تھا ؟تم ایک ہووہ بھی کسی اور کے۔