Damadam.pk
Lofarr's posts | Damadam

Lofarr's posts:

Lofarr
 

میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔

Lofarr
 

محبت بانٹ دینی چاہیے تھی ...
بس اک لڑکی پہ ضائع ہو گئی ہے ...
😉

Lofarr
 

آپ بولۓ اور ہم نہ اۓ ایسے تو حالات نہیں
تابی ❤
ایک ذرا سہ دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
نادان دل 💔

Lofarr
 

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر میرا خیال رکھے

Lofarr
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.
جون ایلیاء

Lofarr
 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری
انہیں کیا معلوم میں بسا ہوں اس فرقے کے اُداس لوگوں میں

Lofarr
 

⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔🥀

Lofarr
 

آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂💔

Lofarr
 

یہ دستکوں سے در کھلے یا نہ کھلے مگر مجھے
ِکسی کی بد دعا ہے یہ کہ کھٹکھٹاؤں عمر بھر
💔😥🙏🏻

Lofarr
 

،آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک
،کون جیتا ہے تیری زلف کے سرہونے تک
،ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم
تم کو خبر ہونے تک

Lofarr
 

میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
ادھورا چھوڑ کے خود روپڑا 😭😭😭

Lofarr
 

،جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
تونے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے

Lofarr
 

💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
*🕯️روشــــنی ســــب کــــے لــــیے🕯️*
*🌸اچھا انسان ضرور بنئیے ،مگر ثابت کرنے میں اپناوقت ضائع مت کریں 🌸*
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙

Lofarr
 

*🌹💗آج کی اچّھی بات💗🌹*
*سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی، جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ بے جا صفائیاں پیش نہیں کرتے۔*
🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗

Lofarr
 

. *✰﷽✰*
. *اچّھی باتیں اچھی تحریريں*
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*

Lofarr
 

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں💕

Lofarr
 

Chalo Sab Namaz Time 🕟 ho gaya hai

Lofarr
 

نظروں کا کیا ہے💕💕
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو_____کسی کو شہید🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں 😋🥰

Lofarr
 

ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔
کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے💔💔

Lofarr
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕