اب پاکستانی عورت کی باری تھی . محترمہ نے ڈسپرین کی گولی دریا میں پھینکی . پورے پانچ گھنٹے تک پانی میں گھومنے کے بعد بھی جب جن صاحب ناکام واپس آئے تو پاکستانی عورت نے جن کو کہا کہ جلدی کرو ، گھر میں تمہارے کرنے کے بڑے کام پڑے ہیں. 🤣😉😆🤥😅 اب بھی جن کبھی کبھی چُھٹی لے کر دریا پر جاتا ھے ، اور سوچتا ھے کہ وہ کیا چیز تھی جو پاکستانی عورت نے دریا میں پھینکی تھی اور مجھے ابھی تک نہیں ملی 🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜. پاکستانی خواتین سے پنگا لینے سے گریز کریں۔ مسکراہٹ اور مسکرانا صحت کے بہت ضروری ہے
ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.😀😂😀😂😀😂 ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو .😀😂😀😂😃😄 اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی، تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا ، اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ سکا تو اس عورت کا غلام بن جاؤں گا.🤥😆😅😄😃😂 امریکن عورت نے موبائل کا میموری کارڈ دریا میں پھینکا . جن ایک منٹ میں میموری کارڈ تلاش کر کے لے آیا اور امریکن عورت کو کھا گیا.😉😆😅😄😃🤠😂😁😋 اس کے بعد جاپانی عورت نے ایک سوئی دریا میں پھینکی . جن وہ سوئی بھی ایک منٹ میں ڈھونڈ کے لےآیااورجاپانی عورت کوہڑپ کرگیا.🤥😆🤣🤤😅🤣 continue...!