ایک بڑی کمپنی نے اپنے ورکرز کے لیے ایک جھیل کے کنارے سیر و تفریح کا انتظام کیا۔ یہ جھیل مگرمچھوں سے بھری ہوئی تھی۔ کمپنی نے بطور تفریح لوگوں سے کہا: جو صحیح سالم اس جھیل کو پار کر لے گا اسے دس لاکھ ڈالر انعام ملے گا اور اگر مگرمچھوں نے اسے نگل لیا تو اس کے ورثاء کو دس لاکھ ڈالر ملے گا۔
ورکرز میں سے کسی کی ہمت نہیں ہوئی لیکن اچانک ان میں سے ایک شخص نے جھیل میں چھلانگ لگادی اور ہانپتے کانپتے بحفاظت پار کر لیا۔
اس مقابلے میں کامیاب ہو کر وہ آدمی اپنے گاؤں کا کروڑ پتی بن گیا لیکن اس نے معلوم کرنا چاہا کہ آخر کس نے اسے دھکا دیا تھا بالآخر اسے معلوم ہوا کہ وہ اس کی بیوی تھی جس نے اسے پیچھے سے دھکا دیا تھا. اسی وقت سے یہ مقولہ مشہور ہو گیا کہ ((ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عظیم عورت ہوتی ہے))😜😜😜😜
Yaha tu koi hm se bat b nhe karta kia etny achy ha hm 😜😜😜😜
Zaaa hu sam deer khushla ym shukar di khpl jwand ki 😎😎😎
Sok ha 🤔🤔🤔
Zaaa ba naa ym bya ba arman waki 😜😜😜
Kbhi ao na hamre post pe 😜
Block karne k le 😁😁😁
Za Lewani da pukhtoon'khwa ao ta majra da kabul 😜😜😜😜
Da la sa bakwas zee dy
Assalam o alaikum
Asy mana ba hm bal sok dalta ghat daroghjan we 😜😜😜😜
Assalam o alaikum
ammi k bhut force karne k bad akher kar engagment kar he leya🤩🤩🤩
kuch khas nahe 😜😜😜
tab talk khuda hafiz 🌝🌝🌝
Assalam o alaikum
raze che oda sho gani nu bya ba wekh u nu 😂😂😂😂