Damadam.pk
Lone_Jan's posts | Damadam

Lone_Jan's posts:

Lone_Jan
 

i miss u zma da haze khwahe 🤗🤗🤗

Lone_Jan
 

hhhhh😂😂😂😂😂 sa pa lewano mu sar dy 🤣🤣🤣🤣

Lone_Jan
 

1920 ki cha chasa mble o las ochat kai 💃🕺

Lone_Jan
 

warkaa dang .x4

Lone_Jan
 

sok chasa khbre hm na kai toba

December 🤔🤔
L  : December 🤔🤔 - 
Barish .g2.g2😔😔
L  : Barish .g2.g2😔😔 - 
Lone_Jan
 

یہ سال بھی اداسیاں دے کر چلا گیا
تم سے ملے بغیر دسمبر چلا گیا

Lone_Jan
 

سرد دسمبر لمبی راتیں اُجڑا دل اور تنہا میں
کچھ چادر سے لپٹی یادیں اور چادر میں لپٹا میں
کتنا بے خود لمحہ تھا نااک دوجے کو چھونےکا
اُس لمحے میں یاد نہیں ۔۔اب کتنا تُو تھا کتنا میں
جلتی سگرٹ اک کپ کافی ایک قلم اور رائٹنگ پیڈ
پر اس منظر میں کچھ کم ہے۔۔ ۔۔اچھایاد دلایا میں
اُسکی آنکھیں اورگہری چُپ شایدمیری کھوج میں تھیں
پھر یکسر سناٹا ٹوٹا۔۔ چیخا وہ تھا ۔۔۔۔ گونجا میں

Barish or 😔😔
L  : Barish or 😔😔 - 
Lone_Jan
 

Assalam o alaikum

Lone_Jan
 

Assalam o alaikum

Lone_Jan
 

koi q kise se bat nhe karta 🤔🤔🤔

Lone_Jan
 

koi ha,🤔🤔🤔

Lone_Jan
 

Allah pa aman damadam 😎😎😎

Islamic Quotes image
L  : Absolutely right - 
Lone_Jan
 

اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے
شام کے وقت سفر کیا کرتے
تیری مصروفیتیں جانتے ہیں
اپنے آنے کی خبر کیا کرتے
جب ستارے ہی نہیں مل پائے
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے
وہ مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھا
سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے
خاک ہی اول و آخر ٹھہری
کر کے ذرے کو گہر کیا کرتے
رائے پہلے سے بنا لی تو نے
دل میں اب ہم ترے گھر کیا کرتے
عشق نے سارے سلیقے بخشے
حسن سے کسب ہنر کیا کرتے

Lone_Jan
 

Mujhse Kama Lo Kuch Paise
Zinda Murda Lagta Hoon
Mein Ne Sahe Hain Makar Apne
Ab Bechara Lagta Hoon

Lone_Jan
 

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
خموشی سے ادا ہو رسم دوری
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
وفا اخلاص قربانی محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے
تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
نہیں دنیا کو جب پروا ہماری
تو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی
یہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم

Lone_Jan
 

تم مری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے
ان کہی بات کو سمجھوگے تو یاد آؤں گا
ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے
صفحۂ زیست کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے
کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
اسی انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے
خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد آؤں گا
میری خوشبو تمہیں کھولے گی گلابوں کی طرح
تم اگر خود سے نہ بولو گے تو یاد آؤں گا
آج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت
جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد آؤں گا