Damadam.pk
Love-you-too's posts | Damadam

Love-you-too's posts:

Love-you-too
 

😂آج کا لطیفہ😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا ..........

L  : Amazing ... tell me if you lessen motivational speaker. -