*جب انسان گندے برتن میں دودھ نہیں ڈال سکتا تو خدا کسی ناپاک دل میں محبت کیسے ڈال دے*💔🙂
*سُخن وروں کے قبیلے میں یہ خرابی ھے .*
*کہ اُداس لوگ ہی دِل کے کھرے نِکلتے ہیں۔*
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂
*زبردستی سے ,*
*ضد پوری ہوتی ہے*
*محبت نہیں۔۔۔۔!!*💯♥️
تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں۔
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
Love.is.easy.but.i.m.busy
: *🌹دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا* *لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل -ہمیں لےکر، جسےجو گماں ہے، وہ حق ہے.💯🔥
Love.is.easy.but.i.m.busy
: 🔥وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو🔥 ❤کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو❤ -*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی۔...!!!!*
جب جینا ہر حال میں ہے تو .........!
پھر مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے؟
یہ دھیمے لہجے کا سیدھا سادھا خاموش لڑکا 🙂
کوئی محبت سے بولتا ہے ، تو بولتا ہے
وہ جو خالق ہے ۔۔
کہانی بدل بھی سکتا ہے !
*بعض اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں انکے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی*
"انسان کا نصیب اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار وہ اللّٰہ سے رجوع کرتا ہے"!🌸❤️
*_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ!
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂
"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯
Love.is.easy.but.i.m.busy
: Koi b Nhi Tha Mery Pass Delasy K Liye Me Apni He Bahoon Me Sar Rakh Kr Roo -submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain