ایک آدمی سبز منڈی گیا
تو دکان دار سبزیوں
پر پانی مار رھا تھا
آدمی نے کافی دیر
بعد کھا جب ٹماٹر
اٹھ جاے تو دو کلو
تول دینا😁😉😆
ایک بات پوچھنی تھی کھ؟
غلطیوں پر ڈالنے والا پردھ
کھاں سے ملتا ھے😀😀😁😂
کپھ کنجوس لڑکیاں نیچے والے ھونٹ پر لپ سٹپ لگا کر اور دو یا تین مرتبھ پپ پپ کر کر کے اوپر والے پر بھی ٹرانسفارم کر لیتی ھے😂🤣😅
میں نے صدیاں گزارنی ھے تمھارے ساتھ💛💛
تم میرا آخری زمانھ ھو