ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر
نہ رُک پائیں گے آنسو، یہ کلام سُن کر.. ...
پھول جب دل میں کھلتے ہیں تو منہ سے جھڑتے ہیں
جب دل میں آگ لگی ہو تو.. ....
کون ہے جو میرے سینے میں
دل بن کے دھڑکتا ہے.. ...
دستِ طلب درازتھا ، وہ پتھر کا ہو گیا
جوبھی رُوےء جمال تھا، وہ پتھر کا ہو گیا.. ....