بچھڑنا حل نہیں نکلا ہمارا
مجھے اُس کی اُسے میری پڑی ہے
ہم پے نازل ھوا ھے عشق ایسے
جیسے قوموں پے عذاب آتا ھے۔🖤🌸
یہ بھی ممکن ہے مجھے تیری تمنا نہ رہے۔,۔۔۔
Akhir gunah teri yaad thi
Aj us sy bh t0bah kar li.. bye 4ever
Matam-e-yaaar drd-e-dil gham-e-ashqi tm sb sy mazrt aj tbyt udaaas hy..gd ni8
تمہارے بخت میں لکھی گئیں
سبھی خوشیاں.......
ہمارے بخت میں کالی سیاہی
پھینکی گئی......!!!
جی میں آتا ہے کوئی زہر نگل
جاؤں میں.....
آگ لگ جائے مجھے خاک میں مل
جاؤں میں.....!!!!
ہم نے حد درجہ اَزیت سے پُکارا تُم کو
جیسے زُلیخا نے کہا ہو ، ہائے یُوسـف...
کوئی ترستا رہا فقط دیدار کو
کسی کو دکھائے گئے تِل سارے
یہ دشت شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیں
اس طرح دنیا کی ترتیب الٹ سکتی ہے..
کیوں میسر ہو جاتے ہو، طلب سے پہلے..
خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا
روح کا درد نہ گیا قلب کی وحشت نہ گئ
کسی روز سگریٹ کی طرح پھینک ڈالیں گے 🙂
یہ جو مرشد ، نواب ، سرکار بنے پھرتے ہیں 😏
بعد مُدت کے تم آئے ھو تو ٫ بیٹھو بھی ذرا
کام آنکھوں کو مِلا ھے ٫ اِتنی بیکاری کے بعد
❞راجیش ریڈی❝
یہاں محفوظ تہمت سے نہ مریم تھی نہ یوسف تھا
سب لوگ اس کے تھے کیا خدا بھی اس کا تھا..؟؟؟
ایک دن کی مل جاتی اگر بادشاہی۔۔۔!
میری ریاست میں تیری تصویر کے سکے چلتے...!
قـربـان جـاٶں تـمـہـاری بـغـیـرتـی پـر 🫀 🙂👀«
>>>>🤍🤌🏻
*وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تم پر بھی لازم ہے🙂*
*روٹی کھا، چاہ پی، فلماں ویکھ،موجاں مار ...😂😜*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain