Damadam.pk
Love_is_Game's posts | Damadam

Love_is_Game's posts:

Love_is_Game
 

میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ دھوکے کھائے ھے۔
مثال کے طور پر۔امرود/انگور/سیب😂😛😜😝

Love_is_Game
 

ایک بات پوچھنی تھی اگر
سرسوں کا ساگ دو دن پرانا ہو تو کیا اسکو پرسوں کا ساگ کہہ سکتے ہیں 🤔🤨

Love_is_Game
 

تمہاری چپ بھی ٹوٹے گی....
مجھے مر تو جانے دو....

Love_is_Game
 

"___عشق سچا ہو تو
٫وجود٫ مزار بن جاتے ہیں___"
🔥🍁👌

Love_is_Game
 

سانچہ عشق میں پہلے ڈھالا مجھے
پھر نوچا , چبایا ___مار ڈالا مجھے

Love_is_Game
 

جب لہجے بدل جائیں
پھر وضاحتیں کیسی۔۔!!
🔥

Love_is_Game
 

دل کو لہجے سے توڑنے والے ...💔
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا...🔥

Love_is_Game
 

خدارا ! کیجیے رابطہ، کہ اب تو لوگ
بالوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں😔💔💔

Love_is_Game
 

الفاظ صرف چبھتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں

Love_is_Game
 

تکلّف مت کیجیۓ _ یاد آنے کا
جائیے محترمہ جان چھوڑیں اب تو🔥

Love_is_Game
 

تیری آواز جن کا رزق تھا
فاقوں سے مر گئے۔!!!!

Love_is_Game
 

وہ جو دھڑکن کی زبان سنتاتھا
آج سنتا نہیں سسکیاں میری

Love_is_Game
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ💔
💔💔💔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب

Love_is_Game
 

کب آنکھ کہے گی -- بسم اللہ,,
کب بخشو گے --- دیدار سجن!!♦️🥀

Love_is_Game
 

تجھے ہی ڈھونڈتی تھی بس
تیرے بعد تو مر گئیں آنکھیں

Love_is_Game
 

یقین کیجیے صاحب
ہر آدمی انسان نہیں ہوتا,,💯

Love_is_Game
 

کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں.....
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ...💔💞

Love_is_Game
 

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب.

Love_is_Game
 

کچی عُمروں کی محبت میں خسارہ ہے بڑا🙂
بات بڑھ جائے تو ،........، بڑھاپا اُتر آتا

Love_is_Game
 

ٹھیک ہے
بیٹھے رہو ،
راہ تکو ،
مر جاؤ...! 💔