Damadam.pk
Love_you_Myri_Jan's posts | Damadam

Love_you_Myri_Jan's posts:

Love_you_Myri_Jan
 

تجھے سینے سے لگاتے ہی
دھڑکنیں ترتیب میں آ جاتی ہیں❣❣

Love_you_Myri_Jan
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Love_you_Myri_Jan
 

لِٹا دے نیند کے بستر پہ اے رات...!
میں دن بھر اپنی پلکوں پر رہا ہوں
جون ایلیاء!

L  : خوابوں کے ٹوٹنے سے بدن ٹوٹنے تلک محسن وہ دکھ بتا کہ جو ہم نے سہا نہ ہو.  - 
Love_you_Myri_Jan
 

😂😂😂😂😂😂
جانتے ھو صبر کیا ہے؟، ؟
😂 سرکار 👉
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں🙈🙉🙊....!!!
😒😂
😍

L  : Qsm sy 👻 - 
Love_you_Myri_Jan
 

تم تو سردی کی حسیں دھوپ کا چہرہ ہو جسے
دیکھتے رہتے ہیں دیوار سے جاتے ہوئے ہم❤

L  : سات ارب مسکراہٹوں میں!☺ مجھے پسند ، مسکرانا تیرا 😍🙈 - 
L  : کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش کبھی ایک زرا سی_ بات سے انسان - 
Love_you_Myri_Jan
 

دو چہرے انسان کو کبھی نہیں بھولتے ایک مشکل میں ساتھ دینے والا دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑ جانے والا

Love_you_Myri_Jan
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ''..
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا......

L  : اِس خاک کو معاف کر دے مولا! اُس خاک میں جانے سے پہلے. - 
Love_you_Myri_Jan
 

بس چند ہی راتیں میری جنون کی کھٹن ہیں۔۔۔۔
جیسے کہ یہ رات وہ رات ہر رات وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

L  : میرے میعار کی یہ خواہش ہے ۔ میرا یار بھی نصرت کا دیوانہ ہو ۔ ◄✿(◥Fani◤✿► - 
L  : یہ بین مجھےبھی تو سکھا دےمرےجوگی کچھ سانپ مرےحلقہِ یاراں میں چھپے ہیں ◄✿(◥ - 
Love_you_Myri_Jan
 

مستقل بولتا " ہی " رہتا ہوں
کتنا خاموش ہو میں اندر سے
....مرشد جون ایلیاء۔۔۔۔

L  : *مُسکرا کے خطاب کرتے ہو* *عادتیں کیوں خراب کرتے ہو* - 
L  : یہی سیکھا ہے ہم نے جرم وفا سے بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا😢 - 
L  : میاں گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتار لی گئیں۔ عشق پکارتا ہی رہا یار نہیں تو - 
Love_you_Myri_Jan
 

حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں،🔥
اب لفظ "محبت" کی حمایت کرے کوئ..!!