*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں
🔥🍷

مرشد اک بار تعويذ تسلی دیجیئے ناں ،
اک بار کہیۓ ناں______وہ لوٹ آۓ گا !
”جون ایلیاء“
کاش وہ کبھی جان سکتا
وہ ضرورت نہیں " ضروری تھا
😐
❣دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے❣
❣بات اُن کی، ادا اُن کی، پیار اُن کا ، خیال اُن کا❣
مجھے بیجھا تھا دنیا دیکھنے کو
میں اک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں
( جون ایلیاء)
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہــوں وقــت مـلائــے گـا ایک دن.....🖤
🔥🔥🔥
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
سیاہ رات میں جلتے ہیں #جگنووں کی طرح💕
#دلوں کے #زخم بھی بہت #کمال ہوتے ہیں💕
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
کچھ تیرا عشق کچھ تجھے ملنے کی حسرت جاناں
تیری چاہت کے سوا میری زندگی میں رکھا ہی کیا ہے
کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو
شُہرتیں یُوں ہی نہیں ملتیں
کوئی تماشہ لگانا پڑتا ھے♣
میں سر کے بل گرا تھا گناہوں کے بوجھ سے
دنیا سمجھ رہی تھی کہ سجدے میں پڑا ہے
سجدے میں جب گیا تو لوگوں نے یہ کہا
ظالم نے اتنی پی ہے کہ مدہوش پڑا ہے __!
ساس: 🙊
بیٹا کیسے ہو؟😳
داماد:🙂
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن.😤
وہ بولی میں تمکو چھوڑ دوں گی 😏😏
میں نے کہا😉😉
تو مجھے کیا چھوڑے گی🤨🤨
میرے پاس Bike ہے میں خود چلا جاؤں گا☺☺
تیری تصویریں رکھ کے گیلری میں
اب مٙیں لاہور دیکھ سکتا ہوں !!

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain