3حوّس کو عشق میں شامل نہیں کیا ہم نے🍂🍂
وہ جب بھی جسم بنا ہم لباس بن گئے🍂🍂
*پرندے واپس لوٹ آتے ہیں مگر یہ انسان زرا سے پر نکلتے ہیں اور ٹھکانا چھوڑ جاتے 🔥*
💝💝
احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے۔
اپنی ذات کا احساس،
انسان کا پہلا حق ہے۔
مگر،،،!!!
جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں،
وہ لوگ عظیم تر ہوتے ہیں
یہ عشق ہے سو یہاں بادشاہ نہیں چلتے
اُدھر قطار میں بیٹھو، وہاں غلاموں میں*
لہو آنکھوں سے ہی ٹپکا ہو گا
میں تو ہر زخم سئے پھرتا ہوں.......!!!!!!
🔥🔥حسن والے ہمارے در کے فقیر ہیں !!!🔥🔥
🔥🔥 جناب !!🔥
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں !!!!🔥🔥
مِلے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کو،
اِرادہ باندھ کر ، بیٹھے ہوئے ہیں۔۔!
🖤♥️
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂
اس کی خوشی کے لیے,,😊
اس سے دور رہنا ہے مجھے💔,,😔❤.
عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والا مرد ۔۔۔۔
اُسکی چند اداؤں پہ ہی اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے ۔۔۔۔۔۔🔥🍂
لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص لوگوں کی کرتے ہیں🍂🥀
"اپنی ہنسی کے مالک خود بنو ورنہ رولانے والے بہت ہیں"!🌸❤️
_______💕💯
لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں....🔥
اللّٰہ کی محبت میں بہت سکون ہے۔۔۔۔🤍
اور پھر ان بدقسمت آنکھوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو جدا ہوتے بھی دیکھا -"🙂💔
🎀
عورت کی بدصورتی اسی میں ہے کہ اس کی خوبصورتی ہر کوئی دیکھے۔💯🍂
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
*مانا کہ تجھ سے دوریاں بڑھ گئی ہیں*
*مگر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں*
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی نقاب چہرے نقابوں میں 🙃
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر🖤
آنکھیں ہی تو ہوتی ہیں
رونق، اداس چہروں کی💔
صحرا میں ڈھونڈتا ھوں سمندر کی ادائیں🌸
مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی .......!!!! ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain