Damadam.pk
Lovebadshah's posts | Damadam

Lovebadshah's posts:

Lovebadshah
 

ڈوب کر سورج نے مجهے اور بهی تنہا کر دیا
›~ یارا ~‹
میرا سایہ بهی الگ ہو گیا میرے اپنوں کی طرح

Lovebadshah
 

ہم کیا جانیں درد کی قیمت..!!
ہم کو سارے مفت ملے ہیں..!!

Lovebadshah
 

خدا کرے"__😊
کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو 😘
میری دعا ہے"__❤
میں جب بھی تجھے دیکھوں ہنستے ہوے دیکھوں 😍

Lovebadshah
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Lovebadshah
 

##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##

Lovebadshah
 

برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف
انہیں ہوتا ھے، جن کے گهر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں.

Lovebadshah
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

Lovebadshah
 

یہ کس نے کہا تجھے کہ انجان بن کے آ ؛
میرے دل💝 کے آنگن میں مہمان بن کے آ --💕
پاگل ایک تجھے ہی تو بخشی ہے دل💝 کی حکومت ؛
یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کے آ --💕
💞💚

Lovebadshah
 

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣

Lovebadshah
 

سب__بدل__گئے__آہستہ__آہستہ 💔
اب__تو__ہمارا__بھی__حق__بنتا__ہے 😑
🔥✌🔥

Lovebadshah
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥

Lovebadshah
 

"نہ خود ملنے آتے ہو
نہ ہمیں بلاتے ہو
بے وجہ ہی اس طرح
کیوں ہمیں ستاتے ہو.
ہمیں معلوم ہے تم بھی نہیں رہ سکتے ہمارے بن
پھر کیوں ہم سے دور رہ کر خود کو آزماتے ہو:

Lovebadshah
 

"تجھے تو مل گئے ہونگے کئی ساتھی نئے...!
لیکن❤؟؟؟
مجھے ہر موڑ پر تیری کمی محسوس ہوتی ہے..!!
((( RAZA )))

Lovebadshah
 

ہمارےبعداندھیرارہےگامحفل میں؟؟
🔥بہت چراغ جلاؤگےروشنی کےلیے۔۔۔

Lovebadshah
 

#گِرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے—🔥
#جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں—🔥

Lovebadshah
 

یہ جو آنکھوں میں رنج دکھتا ہے
مجھ کو عادت تھی مسکرانے کی

Lovebadshah
 

اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔
💘💔
میں سمجھتا تھا کہ ۔۔۔ بچھڑے گا تو ۔۔۔ مر جائے گا

Lovebadshah
 

🌹عشق هے اپنے اصولوں پہ ازل سے قائم🌹🌹
🌹💞🌹💕🌹💞
🌹امتحان جس کا بهی لیتا هے رعایت نہیں کرتا🌹🌹🌹🌹

Lovebadshah
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

Lovebadshah
 

good night with sweet dreams 💤
so im going to home