ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
گھر سے سبزی لینے گئے اور آدھے پیسے سائیڈ پر کر کے گھر جا کر کہتے ہیں ہور دیو عمران خان نوں ووٹ😒😒😒😒
.
.
واہ او چھوٹے چھوٹے نواز شریفو😂😂😂😂😂😂😂
کیا کشش تھی اسکی آنکھوں میں مت پوچھو ۔۔۔!!😍😘
مجھ سے میرا دل لڑ پڑا مجھے وہ چاہیے ۔۔!!🤭🌹
bhut bari lari hoi the toba
سیانے کہتے ہیں
جس سے پیار ہو جاۓ اس کا "پِمپل" بھی "ڈِمپل" لگتا ہے😎😎😝✌🏻
😝بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر 😏
فرصت ملے تو
شناختی__کارڈ والی😄تصویر دیکھ لینا 😂😝😝
my pic is not bad
so im cuteee...🤭😉
یادوں میں تیری یاد تھی. کیا یاد تھا کچھ یاد نہیں...
تیری یاد میں سب بھول گۓ. کیا بھول گۓ کچھ یاد نہیں....
بس یاد ہو ؛ صرف یاد ہو تم...
کیوں یاد ہو تم کچھ یاد نہیں....
یہ کس نے کہا تجھے کہ انجان بن کے آ ؛
میرے دل💝 کے آنگن میں مہمان بن کے آ --💕
پاگل ایک تجھے ہی تو بخشی ہے دل💝 کی حکومت ؛
یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کے آ --💕
💞💚
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے__*
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے__*
🌹🔥__*~Vêêr~*__🔥🌹
*خوشیاں* تو *کب* کی *روٹھ گئ* ہیں...!
*کاش* کہ *غموں* کو بھی کسی کی *نظر لگ* جائے...!!😔
میرے محبوب کے چہرے پہ دانے نکل آئے😌
پہلے ہی چاند تھا۔۔😍
اب ستارے بھی نکل آئے۔۔😜😂
*مجھے معلوم* ہے وہ *لاحاصل* ہے میرے لیے..!!
اسے *معلوم* ہے مجھے *عشق* ہوا ہے *اس* سے...!! 💔 *آس* 💙💦
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.
asslam.o.alikum
مُجھ کو خود سے جُدا نہ ہونے دو
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں
جون ایلیا
*غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!*
*اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!*
🖤
مُجھ کو خود سے جُدا نہ ہونے دو
بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں
جون ایلیا
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤️🙂💯
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
سنو💔
حقیقتوں سے ایسا تصادم ہوا کہ بس
میں__تو بچ گیا میرے خواب مرگئے
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
bhar ma jay life
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain